سپریم کورٹ کا فیصلہ: الیکشن کمشن کا مشاورتی اجلاس آج طلب


اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس آج صبح گیارہ بجے الیکشن کمشن سیکرٹریٹ میں ہو گا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لیا جائے گا۔ الیکشن کمشن سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق الیکشن کرانے کیلئے لائحہ عمل طے کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...