اسلام آباد(نا مہ نگار)سرکاری حج سکیم کی آج 5 اپریل کو اعلان کردہ قرعہ اندازی ملتوی کر دی گئی ہے۔منگل کوترجمان وزارت مذہبی امور نے یہاں سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ سرکاری حج سکیم کے تحت آج5اپریل کو ہو نے والی قرعہ اندازی ملتوی کر دی گئی ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سرکاری حج سکیم کی آج اعلان کردہ قرعہ اندازی ملتوی
Apr 05, 2023