پتنگ فروش گرفتار ‘ مقدمہ درج

Apr 05, 2023


لاہور (نامہ نگار) شالیمار پولیس نے پتنگ فروش عرفان کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے درجنوں پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آن لائن آرڈر پر پتنگیں لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔

مزیدخبریں