پاکستان کیلئے آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ اپریل کے آخر میں ہونے کی توقع  

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولی کوزیک نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان 19 مارچ کو سٹاف لیول معاہدہ ہوا۔ سٹینڈ بائی معاہدے کے تحت کل رقم 3 ارب ڈالر کی ادائیگی ہوگی۔ توقع ہے اس ماہ کے آخر میں بورڈ میٹنگ ہوگی۔ پہلا جائزہ مکمل ہونے کے بعد سے پاکستان کی اقتصادی اور مالیاتی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...