وزیراعظم شہباز شریف کا عمرہ ادائیگی  کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز  شریف کا عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق  وزیراعظم  شہباز شریف رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی عرب کا دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سعودی فرمانروا سے بھی ملاقات کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...