فضل الرحمٰن کی گورنر کے پی کے سے اہم ملاقات، ممبران سے حلف  نہ لینے کے معاملے پر بات چیت 

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے گورنر خیبر پی کے سے اہم ملاقات کی۔ پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ خیبر پی کے میں سینٹ الیکشن ملتوی ہونے اور ممبران  سے حلف نہ لینے کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن