فیروزوالہ( نامہ نگار) جماعت اسلامی پی پی 139 کوٹ عبدالمالک کے امیر عمیر مشتاق کمبوہ نے کہا کہ پٹرول بم مہنگائی کا پیش خیمہ اور عوام کا معاشی قتل ہے۔ پٹرول کی قیمتوں میں 10 روپے بڑا اضافہ منگائی کامزید طوفان لائیگا۔ حکومت پاکستان کی عام ادمی کیخلاف معاشی دہشت گردی اور پر اترائی ہے۔
پٹرول بم مہنگائی کا پیش خیمہ ، عوام کا معاشی قتل ہے :عمیر مشتاق کمبوہ
Apr 05, 2024