افغانستان نے غیرمعیاری تیل کے 48 ٹینکرز ایران کو واپس بھیج دیئے

کابل(نوائے وقت رپورٹ ) افغانستان کے نیشنل سٹینڈرڈ ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ ادارے کے تکنیکی عملے نے فراہ 78 میل پورٹ پر غیر معیاری تیل اور ڈیزل کے 48 ٹینکرز ایران کو واپس کر دیے ہیں۔ نیشنل اسٹینڈرڈز ادارے نے تمام تاجروں سے درخواست کی ہے کہ وہ ملک میں معیاری اشیاء درآمد کریں، بصورت دیگر انہیں اسی قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ای پیپر دی نیشن