پتنگ بازی کی مستقل روک تھام کیلئے مؤثر قانون سازی کی جائے :ملک رشید و دیگر

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنماؤںملک رشید، کامران مجید،عاقب سرور پیا اور عمر اکبر خان نے پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا پولیس پتنگ بازی جیسے اس خونی کھیل کو روکنے میں ناکام نظر آرہی ہے ۔ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ پتنگ بازی کی مستقل روک تھام کیلئے نہ صرف موثر قانون سازی کی جائے اور ناقابل ضمانت قانون بنایا جائے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...