قران پاک  میںتمام مسائل کا حل موجودہے : حافظ شاہد حسین 

جمبر (نامہ نگار)پاکستان سنی تحریک کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر حافظ محمد شاہد حسین نے کہا ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ ؓکے نقش قدم پر چلنے سے معاشرے میں انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے ، قران پاک اللہ تعالی کی وہ کتاب ہے جس میں دنیا اور آخرت کی تمام مسائل کا حل موجودہے ،ماہ رمضان المبارک میں زیادہ عبادت کرکے اللہ پاک کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن