بھارتی وزارت خارجہ کی تشکیل نو‘ نئی سیکرٹری خارجہ نروپما رائو ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات خود ڈیل کرینگی

Aug 05, 2009

سفیر یاؤ جنگ
نئی دہلی (آن لائن + اے پی پی) بھارت کی نئی سیکرٹری خارجہ نروپما رائو نے وزارت خارجہ کی تشکیل نو کرتے ہوئے خود پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات کو ڈیل کرنے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیروپاما رائو جنہوں نے دو روز قبل ہی چارج سنبھالا ہے انہوں نے اپنے سیکرٹریز میں کام تقسیم کرتے ہوئے ہمسایہ ممالک کیساتھ تعلقات کو ڈیل کرنے کا چارج اپنے پاس رکھا ہے۔
مزیدخبریں