ایس ایل سی ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ اپالی دھرماداسا نے کہا ہے کہ ہم یواے ای میں پاکستان سے سیریز کھیلنے کو تیار ہیں۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پندرہ اکتوبر سے ستائیس نومبرتک تین ٹیسٹ،پانچ ون ڈے اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔
سری لنکن کرکٹ بورڈنےمتحدہ عرب امارات میں پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کی تصدیق کردی
Aug 05, 2011 | 13:59