100 میٹر ریس، جمیکن ایتھلیٹ یوسین بولٹ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) جمیکا کے ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے 100 میٹر ریس کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ 25 سالہ جمیکن یوسین بولٹ نے کہا کہ شروع میں لڑکھڑا گیا تھا مگر فوری طور پر خود کو سنبھال لیا۔ غلطی پر معافی کی کوئی گنجائش نہیں۔

ای پیپر دی نیشن