14 ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 10 اگست سے شروع ہو گی

ماسکو (اے پی پی) چوہدہویں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 10 اگست سے ماسکو، روس میں شروع ہو گی۔ چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن اور دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ بولٹ گزشتہ ورلڈ چیمپئن شپ میں غلط سٹارٹ لینے کی وجہ سے سو میٹر دوڑ میں نا اہل ہو گئے تھے اور ان کے ہم وطن یوہان بلیک نے میدان مار لیا تھا، دو سو میٹر میں بھی یوہان بلیک سرفہرست تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...