مونٹریال ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

Aug 05, 2013

مونٹریال (اے پی پی) سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے قبل مونٹریال ماسٹرز وارم اپ ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا۔ نوویک جوکووچ مسلسل تیسری بار ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔

مزیدخبریں