(خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس)

Aug 05, 2013

فرمان اقبال

 کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کوئی تکمیل یافتہ بے حرکت اور غیر تغیر پذیر چیز نہیں۔ قرآن گردش لیل و نہار کو خدا کی بڑی بڑی نشانیوں میں شمار کرتا ہے۔ اب یہ انسان کا فرض ہے کہ وہ ان آیات الٰہی پر غور و خوص کرے۔
(خطبہ ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس)

مزیدخبریں