سندھ میں متفقہ لوکل گورنمنٹ نظام کے تحت بلاتاخیر بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

سندھ میں متفقہ لوکل گورنمنٹ نظام کے تحت بلاتاخیر بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ حکومت، طوفانی بارشوں کے پیش نظر پیدا ہونے والے عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے دانشمندانہ فیصلے کئے جائیں، سندھ میں متفقہ لوکل گورنمنٹ نظام کے تحت بلاتاخیر بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں ۔
رابطہ کمیٹی

ای پیپر دی نیشن