حکومت نے 6 سال سے کراچی کو بارش سے بچانے کی منصوبہ بندی نہیں کی: غنویٰ بھٹو

حکومت نے 6 سال سے کراچی کو بارش سے بچانے کی منصوبہ بندی نہیں کی: غنویٰ بھٹو

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجہ میں سندھ میں تباہی و بربادی پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا بارشوں کی بناءپر تباہی ہر سال کا معمول ہے اور سندھ سیلاب کی بناءسنگین صورتحال سے دوچار ہوتا ہے لیکن حکومت نے بارشوں سے کراچی اور دیگر شہروں و دیگر مقامات کو محفوظ رکھنے کیلئے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔ کراچی کے چند سرکاری عہدیداروں کی برطرفی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے سوا کچھ نہیں۔حکومت سندھ اپنی نااہلی خود غرضانہ رویوں اور کرپشن کے اعتراف میں مستعفی ہو جائے۔ -70 کلفٹن سے آج یہاں جاری ہونے والے اپنے بیان میں محترمہ غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ چند اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کی بجائے ضرورت اس امر کی ہے کہ خود
غنویٰ بھٹو

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...