(راجہ غلام عباس لاہور)
مجید نظامی مرحوم بہت باکمال بے مثال انسان تھا
درحقیقت وہ پاکستان کی آن مان شان تھا
یقیناً وہ محب وطن اور اعلیٰ کردار کا انسان تھا
بڑا ہی دانشمند بڑی عقل والا وہ انسان تھا
وہ ہیرے موتیوں سے بھی زیادہ قیمتی انسان تھا
آزاد صحافت میں اس کا منفرد مقام تھا
پھولوں سے زیادہ خوشبو پھیلانا ان ہی کا کام تھا
خوش اخلاقی پیار محبت سکھانا اسی ہی کا کام تھا
غریبوں یتیموں مسکینوں کے کام آنا اسی ہی کا کام تھا
روٹھے دلوں کا ملانا اسی ہی کا کام تھا
حق اور سچ پر ڈٹ جانا اسی ہی کا کام تھا
غریب پرور سخی دل وہی ایک انسان تھا
یہ تو قوم کے لئے اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا انعام تھا
وہ واقعی ایک بہت ہی فرشتہ صفت انسان تھا