مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے6 چرواہوں پر تشدد کے خلاف دوسرے روز بھی احتجاج

کپواڑہ(کے پی آئی) سرحدی  قصبے کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ہاتھو ں 6چرواہو ں پر تشدد کیخلاف لوگوں نے دوسرے روز بھی احتجاج کیا۔ ادھر انٹر نیشنل فورم فار جسٹس چیئرمین محمد احسن انتو نے اس واقعہ کے خلاف ہیو مین رائٹس میں ایک شکایت درج کرائی ہے۔ مقامی لو گو ں نے اتوار کو دوسرے روز بھی اس واقعہ کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔جسٹس ریٹائرڈایم ایل کول نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ کٹھ پتلی  حکومت کو پیش کردی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گاگرن شوپیاں میں 7 ستمبر 2013ء کو سی آر پی ایف نے فائرنگ کرکے 4  افراد کو شہید کردیا تھا جس کے بعد پوری کشمیر وادی میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...