پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ڈی پیز کو 7 ہزار روپے فی خاندان ماہانہ دیئے جا رہے ہیں:چیف ریلیف کمشنر

لاہور (سٹاف رپورٹر) چیف ریلیف کمشنر پنجاب ندیم اشرف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ڈی پیز کو 7ہزار روپے ماہانہ دیئے جارہے ہیں جبکہ اشیاء ضرورت کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پہلی قسط مکمل ہونیوالی ہے اس حوالے حکومت کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جس کی تسلی بحش رپورٹ ملی ہے۔ نقل مکانی کرنے والے 54000خاندانوں میں مالی امداد فی کس 7000 روپے کی فراہمی کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...