50 ہزار گاڑیوں کی تیاری کیلئے پاک سوزوکی اور بینک آف پنجاب میں معاہدہ

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت پنجاب کی اپنا روزگار سکیم کے تحت رواں مالی سالی 2014-15ء کیلئے 50 ہزار گاڑیوں کی تیاری کیلئے پاک سوزوکی موٹر کمپنی اور بینک آف پنجاب کے مابین معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاک سوزوکی موٹر کمپنی 50 ہزار ٹیکسیاں تیار کرے گی صوبائی حکومت روزگار کی فراہمی کیلئے دیہی علاقوں  میں ییلو کیب چلائے گی پنجاب نے رواں مالی سال کے بجٹ میں ییلو کیب سکیم کیلئے 25  ارب روپے مختص کئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...