پے پیکیج، غیر منصفانہ پروموشنز مسترد کرتے ہیں: نیشنل بینک پروگریسو ایسوسی ایشن

Aug 05, 2014

لاہور (پ ر) نیشنل بینک پروگریسو ایسوسی ایشن رجسٹرڈ لاہور کے صدر جاوید خان جنرل سیکرٹری تاجر جالب نے مشترکہ بیان  میں نیشنل بنک نے آفیسران و ایگزیکٹو کے حالیہ پے پیکیج 2014-15ء میں دی گئی غیر منصفانہ ایزیزبل انکریزی، پروموشنز میں بے قاعدگیوں  اور اپنے مخصوص چہتوں کو نوازنے کو نامنظور اور مسترد کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور خصوصاً ًنجاب اور ملک بھر کے باقی صوبوں کے ساتھ نہایت زیادتی اور ناانصافی کی گئی اور پنجاب سے ہمیشہ سے سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں