اسلام آباد(ثناء نیوز)کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل نے متفقہ قراداد کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول پر فوجی کارروائی کے متعلق بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔