کراچی(ثناء نیوز)الیکشن ٹریبونل نے سندھ کے حلقے پی ایس 27 نواب شاہ سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار غلام قادر چانڈیو کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے پر بھی پابندی عائد کر دی، الیکشن ٹریبونل کے مطابق غلام قادرکی بی اے کی ڈگری جعلی ہے۔
’’جعلی ڈگری‘‘ پی ایس 27 نواب شاہ سے پی پی کے امیدوار غلام قادر چانڈیو نااہل، انتخاب کالعدم
Aug 05, 2014