اسلام آباد(آن لائن) چین میں زلزلے سے ہلاکتیں 400 ہو گئیں، 2200 سو زائد افراد زخمی بھی ہوئے ، ادھر صدر ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نوازشریف نے چین کے صوبے یونان میں شدید زلزلے سے شدید تباہی اوراس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر چین کے وزیراعظم سے افسوس کا اظہارکیا ہے۔