2014 میں یونیورسٹیوں کی رینکنگ نہیں کی، خبریں بے بنیاد ہیں: ایچ ای سی

اسلام آباد(ثناء نیوز)ایچ ای سی کی جانب سے پریس کے ایک حصے میں پاکستانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ کے بارے میں شائع ہونے والی خبر بے بنیاد اور گمراہ کن ہے۔  وضاحت کی جاتی ہے کہ ایچ ای سی نے یونیورسٹیوں کی آخر رینکنگ 2013 میں کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن