سانگھڑ (نوائے وقت رپورٹ ) پی پی ایل نے سانگھڑ کے علاقے گمیٹ بلاک میں گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ترجمان کے مطابق گمیٹ میں یہ گیس کی تیسری دریافت ہے۔ 42 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور199 بیرل خام تیل یومیہ حاصل ہو گا۔
سانگھڑ گیس ذخیرہ
سانگھڑ سے گیس کا ذخیرہ دریافت‘ 42 ایم ایم سی ایف ڈی پیداوار حاصل ہو گی
Aug 05, 2014