سوات (نوائے وقت رپورٹ) سوات، غذر، مینگورہ، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ مرکز پاک افغان تاجکستان بارڈر، گہرائی 90 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
سوات گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ
Aug 05, 2015