کراچی: ایدھی سنٹر میں چوری کی ملزمہ بیٹے سمیت گرفتار‘ بانڈز اور سونا برآمد

Aug 05, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں ایدھی سنٹر میں ہونے والی چوری کی ملزمہ کو بیٹے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ ثمینہ کے قبضے سے بانڈز اور سونا برآمد کرلیا گیا۔ ملزمہ اور اس کے بیٹے سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ایدھی سنٹر/ ملزمہ

مزیدخبریں