راولپنڈی : مضاربہ سکینڈل کا ملزم حسین احمد دیشانی ، بدعنوانی کے الزام میں ایچ بی ایل ٹیکسلا کا منیجر گرفتار

اسلام آباد( نامہ نگار) نیب کی پریس ریلیز کے مطابق نیب راولپنڈی نے مضاربہ سکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم حسین احمد دیشانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان پر 3کروڑ 62 لاکھ 50 ہزار روپے غبن اور بد عنوانی کا الزام ہے ۔ علاوہ ازیں حبیب بینک لمیٹڈ، یو ای ٹی برانچ ٹیکسلا کے منیجر کو 1 کروڑ 47 لاکھ 50 ہزار کے مبینہ غبن پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...