نیویارک (نمائندہ خصوصی) بھارت میں کرپشن بے نقاب کرنیوالے لاپتہ صحافی چیانہ سرکار کا فوری سراغ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ایشیا ریسرچ ایسوسی ایٹ سمت گلہوترا نے بیان میں کہا چیان ریاست مغربی بنگال میں لاپتہ ہیں۔ اس کی محفوظ واپسی یقینی بنائی جائے۔