نیو یارک ( نمائندہ خصوصی) اسرائیل کے سابق جرنیلوں اور سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے بدمزاج وزیرا عظم نیتن یاہو کو مشورہ دیا ہے وہ مخالفت چھوڑ کر ایرانی جوہری معاہدے کو قبول کر لیں ۔ اس حوالے سے ایک پٹیشن اخباروں میں شائع ہوئی ہے ۔ ان میں عمل آیالون ، کارٹی گلن ، امیرم لیون ، ازی ایلمان اور دیگر شامل ہیں ۔