کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کویت کے صدر رانا عبدالستار کی زیر صدرات ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس میں متحدہ کے قائد الطاف حسین کے پاکستانی فوج اورحکومت کے خلاف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، اجلاس میں 14اگست کی تقریب کے حوالے پربھی غور فکر کیا گیا۔