ٹوکیو (اے پی پی) جاپانی حکام نے اوکی ناوا جزیرے پر متنازعہ امریکی فوجی بیس کی تعمیر کا کام ایک ماہ کیلئے روک دیا۔ اقدام کا مقصد مرکزی حکومت اور جزیرہ اوکی ناوا کے نمائندوں کو اس معاملہ پر مذاکرات کیلئے مزید وقت فراہم کرنا ہے۔
جاپانی حکام نے متنازعہ امریکی فوجی اڈے کی تعمیر کا کام ایک ماہ کیلئے روکدیا
Aug 05, 2015