سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی امداد کا اعلان

مکرمی!حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چترال کے علاقے میں شدید جانی، مالی اور زرعی نقصان ہوا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے اس متاثرہ علاقے کیلئے 50کروڑ روپے کی امداد کا اعلان بروقت ہے۔ مزید براں اس علاقے کو صوبائی حکومت کی جانب سے آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی وجہ سے وفاقی حکومت نے یہاں کے تمام زرعی قرضے بھی معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مشکل گھڑی میں وزیر اعظم کی جانب سے دی جانے والی خصوصی توجہ یہاں پیدا شدہ مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔(صدف، لاہور)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...