پاکستان کو آگے لیجانے کیلئے عمران کا وژن اپنانا ہوگا: عبدالکریم کلواڑ

Aug 05, 2015

لاہور (پ ر) ڈسٹرکٹ ممبر لاہور تحریک انصاف عبدالکریم کلواڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے لے جانے کیلئے عمران خان کے وژن کو اپنا کر آگے بڑھنا ہوگا۔ تحریک انصاف ملک سے کرپشن، دھاندلی، بے انصافی بددیانتی کا خاتمہ چاہتی ہے جس کیلئے شفاف انتخابات کا انعقاد لازمی ہے ۔

مزیدخبریں