بھارتی جارحیت اور شرانگیزی خطے کے امن کو تباہ کردے گی: اشرف آصف جلالی

لاہور (سپیشل رپورٹر) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سیکٹر پر بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور روزانہ کی شہادتیں حکو مت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ بھارت کے ساتھ یکطرفہ مذاکرات ملکی غیرت کو بیچنے کے مترادف ہے۔ بھارتی جارحیت اور شر انگیزی خطے کا امن تباہی کی طرف لے جا رہی ہے۔ بھارتی حکمرانوں کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے پاکستان ایک خودمختار اور ایٹمی طاقت ہے۔

ای پیپر دی نیشن