پاکستان اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام اور نعمت ہے: ادریس شاہ زنجانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانیؒ و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تبارک تعالٰی کا خصوصی انعام اور نعمت ہے۔ آزادی کی صحیح معنوں میں قدر کرنے کیلئے ہر شخص کو ملک استحکام اور ترقی کیلئے کام کرنا چاہیئے۔ اسلام کی تجربہ گاہ بنانے کیلئے حاصل کیئے جانے والا ملک کی آزادی کا جشن منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہر شخص اپنا احتساب کرے اور ملک کے مفاد کو اپنا مفاد سمجھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...