پنجاب میں امن و امان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے: یوسف رضا گیلانی

لاہور(خبر نگار)سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کافی تشویشناک ہے لاہور میں بچوں کو اغوا اور قتل کرنے والے گروہ کی ابھی تک گرفتاری نہ ہونا حکومت کی ناکامی ہے۔ موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دورِ حکومت میں انسانی حقوق کی وزارت قائم کی۔ پیپلز پارٹی کے دور میں کسی کو بھی سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔ خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے ریکارڈ قانون سازی کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...