غلام مصطفی چدھڑ کی وفات پر عالمی انجمن خدام دین کا تعزیتی ریفرنس

Aug 05, 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عالمی انجمن خدام الدین کے زیر اہتمام جماعت کی مرکزی شوری کے رکن غلام مصطفیٰ چدھڑ کی وفات پہر تعزیتی ریفرنس، اس موقع پر ان کے بیٹے سعید مصطفیٰ چدھڑ کو شوری کا رکن اور ضلع رحیم یار خان کا امیر انجمن خدام الدین مقرر کر دیا گیا۔ شوریٰ کے رکن غلام مصطفیٰ چدھڑ کی وفات پر تعزیتی ریفرنس خانپور ضلع رحیم یار خان جامع مسجد میں ہوا، تعزیتی ریفرنس میں مولانا میاں محمد اجمل قادری نے مرھوم کو ان دینی، سماجی اور جماعتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔

مزیدخبریں