پنجاب حکومت کا ون ویلروں کیخلاف کارروائی کا اعلان خوش آئند ہے : ذکراللہ مجاہد

لاہور (خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد نے پنجاب حکومت کی طرف سے منچلے نوجوانوں کیخلاف ون ویلنگ کرنے پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا ہے ، کھلے عام سڑکوں پر ون ویلنگ کرنیوالے حادثات میں اپنی جان تک کھو دیتے ہیںیا پھر اپنی غلطی سے کسی کی جان خطر ے میں ڈال دیتے ہیں ان کے خلاف پنجاب حکومت کی طرف سے پابند ی کے حوالے سے اقدام قابل تحسین ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...