سوات اور گردونواح میں زلزلہ‘ شدت 4.3تھی

Aug 05, 2016

سوات(نوائے وقت رپورٹ) سوات اور گردونواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ، گہرائی 139 کلومیٹر تھی۔

مزیدخبریں