نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نوشہرہ کے علاقے پبی میں رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کے واقعہ میں تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں افراد بھائی تھے۔
نوشہرہ: رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ 3 بھائی جاں بحق‘ ایک زخمی
Aug 05, 2016