مرےڑ چوک سے لےاقت باغ تک مری روڈ کو سگنل فری بنانے کا معاملہ پی سی ون کی تےاری مےں الجھ کر رہ گےا

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مرےڑ چوک سے لےاقت باغ تک مری روڈ کو سگنل فری بنانے کا معاملہ پی سی ون کی تےاری مےں الجھ کر رہ گےانےسپاک اس منصوبے کے پی سی ون کی تےاری کا ٹاسک ملنے کے بعد معاملہ تاحال عملی شکل اختےار نہ کرسکا آر ڈی اے نے اس منصوبے کے پی سی ون کی تےاری کےلئے دس کروڑ روپے کی گرانٹ بھی دی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن