جموں کشمےر سالووےشن موومنٹ کے زےر اہتمام مقبوضہ کشمےرمےں بھارتی فورسز کے مظالم کےخلاف مظاہرہ

اسلام آباد( وائے وقت رپورٹ ) جموں کشمےر سالووےش مووم ٹ ے پرےس کلب اسلام آباد کے سام ے مقبوضہ کشمےرمےں بھارتی فورسز کے ہاتھوں جاری رےاستی دہشتگردی ، مسلسل چھاپوں ،(صفحہ 6بقیہ 5)اسلام آباد( وائے وقت رپورٹ ) جموں کشمےر سالووےش مووم ٹ ے پرےس کلب اسلام آباد کے سام ے مقبوضہ کشمےرمےں بھارتی فورسز کے ہاتھوں جاری رےاستی دہشتگردی ، مسلسل چھاپوں ، وجوا وں پر تشدد ، ا کی گرفتارےوں اور ج وبی کشمےر کے دےہات مےں کرےک ڈاﺅ اور تلاشی کی کاروائےوں کے دورا عام شہرےوں پر مظالم کے خلاف الطاف احمد بٹ کی قےادت مےں احتجاجی مظاہرہ کےا ۔مظاہرے کا اہتمام حرےت رہ ما آزاد کشمےر اور سالوےش موم ٹ کے وائس چےئرمے الطاف احمد بٹ ے کےا ۔ مظاہرے مےں آزاد کشمےر حرےت رہ ماﺅں سمےت مختلف رہ ماﺅں ے خطاب کےا۔اس موقع پر جموں و کشمےر سالوےش موم ت کے وائس چےئرمے الطاف احمد بٹ ے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمےر کے ا در کشمےرےوں کا قتل عام ب د کرے اور مقبوضہ کشمےر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کےا جائے۔ جب تک کشمےر کا مسئلہ حل ہےں ہوگا ہماری آزادی کی جدو جہد جاری رہے گی ۔ غاصب ا ڈےاکی آٹھ لاکھ فوج کشمےری عوام کو ا کے حق خود ارادےت سے محروم ہےں کرسکتی کےوںکہ اس تحرےک مےں لاکھوں کمشےرےوں کا خو شامل ہے۔ رے در مودی اور اسکی غاصب فوج اُت ے ظلم و ستم کرے جتے ے کل برداشت کرسکے۔ الطاف احمد بٹ ے مزےد کہا کہ بڑے افسوس سے کہ ا پڑتا ہے کہ اقوام متحدہ کی کارکردگی ماےوس ک ہے۔ اگر اقوام متحدہ ے کشمےرےوں پر جاری ظلم و ستم پر اپ ی آ کھےں ب د رکھےں تو اقوام متحدہ اپ ی افادےت کھودے گا۔ مقررے ے بھارت پر زور دےا کہ وہ ت ازعہ کشمےر کے حوالے سے اپ ی ضد اور ہٹ دھرمی ترک کرے اور ےہ بات سمجھ لے کہ کشمےر کے حل کے بغےر ج وبی اےشےا مےں قےام ام ممک ہےںہے۔ بھارتی فورسز کے ہاتھوں سرے گر ، اسلام آباد، پلوامہ ، کلگام ، شوپےاں ، بڈگام ، بارہمولہ ، با ڈی پورہ اور کپوارہ مےں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہےد ہو ےوالے وجوا وں کو شا دار الفاظ مےں خراج تحسے پےش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جدوجہد اےک جائز جدو جہد ہے اور ہم بھارت سے اس کا علاقہ چھے ے کی کوشش ہےں کررہے۔ ہماری م زل واضح ہے ہمارے اوپر فرض ہے کہ ہم اس جدو جہد کو م تقی ا جام تک پہ چائےں ۔ مقبوضہ کشمےر مےں بھارتی حکام اور بھارتی اےج سی اے آئی اے کا حرےت رہ ماﺅں شبےر احمد شاہ ، الطاف احمد شاہ، شاہد الاسلام ، پےر سےف اللہ ، مشتاق الاسلام ، معراج الدے کلوال ، عےم احمد خا ، اور فاروق احمد ڈار کی ظر ب دی سےاسی ا تقام ہے ۔ مقررے ے مزےد کہا کہ کٹھ پتلی ا تظامےہ ا ظالما ہ کاروائےوں کے ذرےعے ئی دہلی مےں اپ ے آقاﺅں کو خوش کر ا چاہتی ہے ۔ بھارتی اےج سی اے آئی اے کو آزادی پس د قےادت کے خلاف اےک ج گی ہتھےار کے طور پر استعمال کےا جارہا ہے ۔ علاقے مےں خوف و دہشت کا ماحول پےدا کےا جارہا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ بھارتی ہتھک ڈے ہمارے جزبہ آزادکی کو ختم ہےں کرسکتے ۔ بھارتی حکمرا سوچے سمجھے م صوبے کے تحت تحرےک آزادی کے خلاف سازشےں کررہے ہےں۔ لےک ہم ہ مرعوب ہو گے اور ہ اپ ے مش سے دستبردار ہو گے۔ن الطاف احمد بٹن

ای پیپر دی نیشن