اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بحرےہ انٹر نےشنل ہسپتال ،بحرےہ آرچرڈلا ہور پاکستان مےںفارن کوالےفائڈ ڈاکٹر اور سرجنز کی زےرنگرانی بےن الاقوامی معےار کی طبی سہولےات فراہم کر رہا ہے۔ بحرےہ انٹرنےشنل ہسپتال بحرےہ آرچرڈ لاہو ر کے پہلے لےور ٹرانسپلانٹ کا سہرا ہائےلی کوالےفائڈ سرجن ڈاکٹر عامر لطےف ،ہےپاٹالوجسٹ ڈاکٹر افضل بھٹی اور ان کی ٹےم کے سر ہے۔جنھوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربہ کی روشنی مےں شب و روزمحنتاور لگن کے ساتھ کا م کےا اور قےمتی انسانی جان کو بچاےا ہے۔برطانےہ کے بعد اب پاکستان مےن پہلی مرتبہ بحرےہ انٹر نےشنل ہسپتال مےں لےور ٹرانسپلانٹ بین الاقوامی معےار کے ےونٹ پر کےا جا رہا ہے۔جس مےں پاکستانی عوام کو غےر ممالک جانے کے بجائے اپنے ہے ملک مےں رہتے ہوئے بےن الاقوامی سہولےات کے مطابق لےور ٹرانسپلانٹ کی سہولےات مےسر ہونگی۔بحرےہ انٹرنےشنل ہسپتال مےں تمام تر سہولےات بےن الاقوامی نوعےت کی ہےں جو کہ اپنی مثال آپ ہےں۔بحرےہ انٹر نےشنل ہسپتال مےں9 جولائی 2017 کوپہلا کامےاب لےور ٹرانسپلانٹ ہوا۔ مرےض محمد ابراہےم اور اس کے بھائی ڈونر غلام رسول کا لےور ٹرانسپلانٹ ملکی قوانےن پر عمل پےرا ہونے اور متعلقہ اداروں سے اجازت لے کر بحرےہ مےڈےکل بورڈ نے محمد ابراہےم کی تسلی بخش مےڈےکل رپورٹس کو دیکھنے کے بعد سر انجام دےا۔اےک ہفتے کے بعد ڈونر غلام رسول صحت ےاب ہو کر اپنے کھر خوش وخرم چلا گےا ہے اوردس دن کے بعد مرےض محمد ابراہےم بھی مکمل صحت ےاب ہو کر اپنے گھرروانہ ہوگےا ۔ تجر بہ کا ر ڈاکٹرز کی زےرِ نگرانی اعلٰی تربےت ےافتہ سٹاف کی ہمہ وقت نگہداشت کے سبب محمد ابراہےم نے علاج کے سب مراحل بحفاظت طے کےے اور اب اللہ کے فضل سے تےزی سے روبئہ صحت ہے۔کامےاب سرجری کے بعد مریض کی بہترین نگہداشت صحت مند اور محفوظ زندگی کی ضامن ہے۔اسی لئے بحریہ ٹاﺅن انٹرنیشنل ہسپتال میں بعد از سرجری نگہداشت کابہترین انتظام ہے۔ بحرےہ انٹرنےشنل ہسپتال نے جدےد سہولےات متعارف کروا کے اےک سنگ مےل کی بنےاد رکھی ۔بحرےہ ہسپتال مےں لےور کے علاوہ گر دوں اور کورنےا ٹرانسپلانٹ کی سہولےات بھی دستےاب ہےں ۔مستقبل مےں دےگر بےن الاقوامی طبی سہولےات پاکستان مےں متعارف کروانے کا عزم کےا ہوا ہے۔لےور ٹرانسپلانٹ سرجری سے بحرےہ انٹر نےشنل ہسپتال اور ملک پاکستان کو بےن الاقوامی طور پر پذےرائی ملے گی اور بحرےہ انٹر نےشنل ہسپتال اپنے عزم پر قائم رہتے ہوئے آئندہ بھی تارےخ رقم کرے گا ۔جس سے نہ صرف پاکستانی عوام بلکہ بےن الاقوامی سطح پر مرےض اپنے علاج معالجہ کے لےے بحرےہ انٹرنےشنل ہسپتال کا ا نتخاب فخر اور ےقن کے ساتھ کرےں گے جو ملکی ترقی مےں اہم کردار ادا کرے گا۔