”ٹارزن کی واپسی“:اسلام آباد

Aug 05, 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نئی وفاقی کابینہ میں شامل وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہداللہ خان جب ایوان صدر میں اپنی وزارت کا حلف اٹھانے آئے تو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مشاہداللہ نے کہا کہ میری وزارت میں واپسی کو آپ ”ٹارزن کی واپسی“ کہہ سکتے ہیں۔ 

مزیدخبریں