لاہور(کلچرل رپورٹر) مصنف و ہدایتکار ندیم چیمہ کی فلم ”جیو سر اٹھا کے “ کے نغمات سوشل میڈیا پر ریلیز، موسیقی سانول خان نے ترتیب دی ہے ۔ کاسٹ میں شہریار ،ماہی خان ،ماہ نور،عمرچیمہ ،بابرعلی،راشدمحمود ، نیئر اعجاز اور شفقت چیمہ شامل ہیں ۔فلم کاڈی سی پی تیارکرلیاگیا۔ فلم کاپریمیئر9اگست کولاہورمیںہوگااورنمائش 11اگست کوہوگی۔
فلم ”جیو سر اٹھا کے“ کے نغمات سوشل میڈیا پر ریلیز
Aug 05, 2017