لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی کے ایل آئی میں جگر کی پہلی کامیاب سرجری پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سچ تین مراحل سے گزرتا ہے، سب سے پہلے سچ کا مذاق اڑایا جاتا ہے، دوسرے پر سچ کی شدید مخالفت کی جاتی ہے تیسرے مرحلے میں خود اسے واضح طور پر قبول کیا جاتا ہے۔
شہباز شریف
سچ کے 3 مراحل‘ پہلے مذاق اڑایا جاتا ہے : شہبازشریف‘ پی کے ایل آئی میں جگر کی پہلی کامیاب سرجری پر مبارکباد
Aug 05, 2018